Geo news live today

Geo News صفحہ اول اسرائیل حماس جنگ تازہ ترین فیکٹ چیک پاکستان دنیا کھیل انٹرٹینمنٹ کاروبار صحت دلچسپ و عجیب جرائم بلاگ رابطہ کریں menu Geo News
دنیاٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور ویب ڈیسک Time15 جولائی ، 2024 Facebook Twitter Whatsapp ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور فوٹو: رائٹرز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر جو بائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر
دیا ہے۔ اوول آفس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاکہ سیاسی بیان بازی کافی حد تک بڑھ گئی ہے، سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی ضرورت ہے، شکر ہے حملےمیں ٹرمپ شدید زخمی نہیں ہوئے۔
جو بائیڈن نے کہا کہ معلوم نہیں کہ حملہ آور کا کیا مقصد تھا؟ اسے مدد حاصل تھی یا نہیں؟امریکا میں اس قسم کے تشددکی کوئی جگہ نہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ صدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں، سیاست میں کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے، اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے، اختلافات بیلٹ باکس کے ذریعے حل کرتے ہیں، گولی سے نہیں، جمہوریت اور قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا۔ یہ بھی پڑھیں ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی: امریکی صدر جوبائیڈن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی اس سے پہلے گزشتہ روز دیے گئے بیان میں جو بائیڈن نے کہا تھا کہ ٹرمپ پر حملے کی مکمل اور واضح تحقیقات کا حکم دیا ہے، نتائج سب کو بتائےجائیں گےری پبلکن کنونشن کے سکیورٹی اقدامات کیلئے سیکرٹ سروس کو ہدایات دے دی ہیں۔ یاد رہے کہ ہفتے کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص بھی ہلاک ہوا جبکہ حملہ آور کو فوراً ہی مار دیا گیا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود تھے جب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، گولی بظاہر ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی مزید خبریں : پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد، ایک شخص گرفتار پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد، ایک شخص گرفتار Time 1 گھنٹے پہلے شادی کے کھانے میں گوشت نہ ہونے پر باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی کر دی شادی کے کھانے میں گوشت نہ ہونے پر باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی کر دی Time 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیں ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیں Time 4 گھنٹے پہلے ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی Time 5 گھنٹے پہلے حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کادعویٰ حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کادعویٰ Time 7 گھنٹے پہلے جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک Time 8 گھنٹے پہلے اسرائیل کا غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک اور پناہ گزین اسکول پر حملہ،14 فلسطینی شہید اسرائیل کا غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک اور پناہ گزین اسکول پر حملہ،14 فلسطینی شہید Time 8 گھنٹے پہلے بیوی سے تھائی لینڈ کے ٹرپ چھپانے والا شخص ائیرپورٹ پر گرفتار ہوگیا بیوی سے تھائی لینڈ کے ٹرپ چھپانے والا شخص ائیرپورٹ پر گرفتار ہوگیا Time 9 گھنٹے پہلے کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟ کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟ Time 9 گھنٹے پہلے ٹرمپ کے انتہائی نزدیک سے گزرتی گولی کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ٹرمپ کے انتہائی نزدیک سے گزرتی گولی کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا Time 11 گھنٹے پہلے ٹرمپ پر حملہ: روس نے امریکا کی موجودہ صورتحال کا ذمہ داربائیڈن انتظامیہ کو ٹھہرادیا ٹرمپ پر حملہ: روس نے امریکا کی موجودہ صورتحال کا ذمہ داربائیڈن انتظامیہ کو ٹھہرادیا 14 جولائی ، 2024 اماراتی کابینہ میں ردوبدل، حمدان بن محمد نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر اماراتی کابینہ میں ردوبدل، حمدان بن محمد نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر 14 جولائی ، 2024 تازہ ترینسب دیکھیں ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور Time 24 منٹ پہلے ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ Time 50 منٹ پہلے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد، ایک شخص گرفتار Time 1 گھنٹے پہلے پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد، ایک شخص گرفتار شادی کے کھانے میں گوشت نہ ہونے پر باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی کر دی Time 3 گھنٹے پہلے شادی کے کھانے میں گوشت نہ ہونے پر باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی کر دی ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیں Time 4 گھنٹے پہلے ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیں انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا Time 4 گھنٹے پہلے انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا پاکستان کے حمزہ اور عبداللہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے Time 5 گھنٹے پہلے پاکستان کے حمزہ اور عبداللہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی Time 5 گھنٹے پہلے ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی

Comments

Popular posts from this blog

Best fruit for skin

ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہر

how to make money online